منگل , جولائی , 7 , 2020

بھارت میں فضائی آلودگی نے بنگال کے کرکٹرز کی بھی حالت خراب کردی

نئی دہلی بھارت کے خلاف پہلے ٹوئنٹی 20 میچ کے دوران فضائی آلودگی کی وجہ سے بنگلادیشی کھلاڑیوں نے فیلڈ پر ہی الٹیاں کرنی شروع کردی۔

ایک رپورٹ کہ مطابق بھارت اور بنگلادیش کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ  کے دوران ہی دو مہمان پلیئرز کی حالت خراب ہوگئی، جن میں سے ایک سومیہ سرکار تھے جوکہ فیلڈ پر الٹیاں کرتے ہوئے دیکھے گئے۔

ایکسپریس کے مطابق بھارتی دارلحکومت کی شدید آلودہ فضا کی وجہ سے اس میچ کو ختم کرنے کی تجویز  کی مگر بی سی سی آئی نے پلیئرز کی صحت کو اہمیت نہ دی اور میچ کھلوایا جس میں میزبان سائیڈ کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ۔

Check Also

Squash Tournamet starts in Islamabad

اسلام آباد میں کھیل کے میلے سج گئے

لاہور : اسلام آباد میں اتوار کو عالمی سکواش میلہ سجنے کی تیاری مکمل ،مردوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے