منگل , جولائی , 7 , 2020

بھارتی افواج نے 2 کشمیری نوجوان شہید کر دئیے

میڈیا کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع باندی پور کے علاقے لادورہ کے راستوں کو بند کرنے کے بعد سرچ آپریشن کیا گیا۔  چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا اور  بھارتی فوج  نے 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔

جبکہ دوسری طرف بھارتی فوج نے اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ دونوں نوجوان ہم سے مقابلہ کر رہے تھے اور مقابلے کے دوران ہلاک ہوئے ہیں۔  علاقے کے لوگوں نے بھارتی افواج کی بات کو غلط کہتے ہوئے کہا کہ دونوں نوجوان طالبِ علم تھے۔ اس سے قبل عید میلا النبی کے موقع پر حضرت بل میں ہونے والی تقریب پر پابندی لگا دی گئ تھی۔

Check Also

Iraq Protest Firing

عراق میں کشیدگی مسلح شخص کی جانب سے حکومت مظاہرین پر فائرنگ ، 20 افراد ہلاک ، 60 زخمی

بغداد: عراق میں حکومت کے خلاف مظاہرین پر مسلح افرادکی جانب سے فائرنگ ،جس کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے