منگل , جولائی , 7 , 2020

واشنگٹن: "کرد ہمارے بھائی ہیں مگر اسی نام سےایک دہشتگردتنظیم بھی وجود رکھتی ہے ~ رجب طیب اردگان

امریکی میڈیا سے خطاب کرتے ہوئےترکی کے صدررجب طیب اردوان نے کہا کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سمیت بعض حکام ایسے ہیں جو  “کُرد” کے نام سے پکارے جانے والے گروپ  اور اصل کردوں  میں فرق نہیں کر پاتے، ترکی اصل کردوں کواپنے بھائیوں کی طرح دیکھتا ہے اور یہی نہیں بلکہ ترکی سب سے زیادہ لوگوں کو اپنے ملک میں رکھنے والا ملک ہے۔

اس کے علاوہ ترکی صدر  کی وائٹ ہاوس میں امریکی صدرٹرمپ سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ٹرمپ نے صدراردوان کودوست کہہ کر پُکارتے ہوئے شامی سرحد کے آپریشن پران کا شکریہ ادا کیا۔ ٹرمپ نے مزید بتایا کہ ملاقات میں ایس 400 دفاعی نظام اورایف 35 طیاروں کے معاملے پربھی بات ہوئی۔

Check Also

Iraq Protest Firing

عراق میں کشیدگی مسلح شخص کی جانب سے حکومت مظاہرین پر فائرنگ ، 20 افراد ہلاک ، 60 زخمی

بغداد: عراق میں حکومت کے خلاف مظاہرین پر مسلح افرادکی جانب سے فائرنگ ،جس کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے