منگل , جولائی , 7 , 2020

نواز شریف کی بیرون ملک جانے کی درخواست سے متعلق فیصلہ قلمبند

سابق وزیراعظم نوازشریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کےمتعلق درخواست پر سماعت ہوئی ۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ نوازشریف منی لانڈرنگ کے جُرم میں پائے گئے ہیں ان کے خلاف متعدد مقدمات زیرالتوا ہیں۔

نوازشریف کوعلاج کیلئے بیرون ملک بھیجنا نا مناسب ہے،نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت درخواست کے فیصلے سے مشروط کی جائے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالتی فیصلہ آنے تک نوازشریف کو بیرون ملک نہ جانے دیا جائے، عدالت نے نوازشریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے متعلق درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

Check Also

PM condemns newphew's involvement in PIC's attack

وزیر اعظم کی اپنے بھانجے کی لاہو ر ہسپتال حملے میں شامل ہونے پر شدید مذمت

اسلام آباد : معاون خصوصی وزیر اطلاعات فردوس عاشق کامیڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے