منگل , جولائی , 7 , 2020

2 مجرموں کو 25 ،25 سال قید ، جرمانہ، قتل کیس کن فیصلہ آگیا

سرگودھا  میں ایڈیشنل اینڈ سیشن جج تحصیل شاہپور سکندر جاویدنے تھانہ شاہپور صدر سٹی کے قصبہ کنڈان میں قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ دونوں ملزمان منیر اوردانش کو 25 سال قید کے ساتھ  تین لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی ،جبکہ ملزم منیر کو مقتول کو زخمی کرنے کے جرم میں 5 سال قید اور دانش کو تین سال قید سزا ہوئی۔

ملزمان نے 2018 ء میں میلے کے دوران معمولی جھگڑے پر اپنے ہی قصبہ کنڈان کے نوجوان کاشف حیات کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔جس کا مقدمہ مقتول کے والد ملک محمد حیات نے تھانہ شاہپور سٹی میں درج کروایاتھا۔

Check Also

PM condemns newphew's involvement in PIC's attack

وزیر اعظم کی اپنے بھانجے کی لاہو ر ہسپتال حملے میں شامل ہونے پر شدید مذمت

اسلام آباد : معاون خصوصی وزیر اطلاعات فردوس عاشق کامیڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے