ہفتہ , مئی , 30 , 2020

علی بابا کی 11-11 سیلز ایک ہی دن میں 38 بلین ڈالر کراس کر گئی

چینی ملٹی نیشنل ای کامرس ، علی بابا گروپ نے اس بات کا دعوی کیا ہے  کہ اس سال سنگلز ڈے پر ان کی خرید و فروخت  30  بلین ڈالر سے بھی زیادہ کی ہوئی ہے ، جوکہ  گذشتہ سال سنگل ڈے سے بھی زیادہ ۔

علی بابا کا کہنا ہے کہ اس کے پلیٹ فارم سے  38.4 بلین ڈالر کی اشیاء فروخت ہوئی ہیں۔زیادہ تر لوگوں نے  سنگلز ڈے پر الیکٹرانکس  اور فیشن کی اشیاء خریدیں۔

علی بابا گروپ نے 11 نومبر 2009 کو سنگل ڈے کے نام سے ایک شاپنگ ایونٹ کی شروعات کی اور  جلد ہی بلیک فرائیڈے اور سائبر منڈے کی خریداری کی وجہ سے مشہور ہوگیا۔  اس سال سنگل ڈے پر ہونے والی فروخت  ایمیزون کے مقابلے میں 80 فیصد فروخت کے برابر ہے۔

اس بار کا ٹیلر سوئفٹ نے براہ راست پرفارمنس کے ساتھ سنگلز ڈے کا آغاز کیا۔  علی بابا  کے مطابق  اس بار اس پلیٹ فارم نے 1 ارب ڈالر کی مالیت کی اشیاء کو صرف 68 سیکنڈ میں فروخت کیا۔  10 ارب ڈالر تک پہنچنے میں صرف علی بابا کو 30 منٹ ہی لگے۔

 

Check Also

Squash Tournamet starts in Islamabad

اسلام آباد میں کھیل کے میلے سج گئے

لاہور : اسلام آباد میں اتوار کو عالمی سکواش میلہ سجنے کی تیاری مکمل ،مردوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے