منگل , جولائی , 7 , 2020

2020 کے پی ایس ایل میں عمران نذیر اور شرجیل خان بھی ہونگے

پاکستان سپر لیگ کے بارے میں بہت مختلف اور بہت دلچسپ قسم کی خبریں سامنے آرہی ہیں، اس بار  پی ایس ایل میں عمران نذیر اور شرجیل خان کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

بائیں ہاتھ اوپننگ بلے باز جن پر اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث پائے جانے کی وجہ سے ہر قسم کے کرکٹ کے کھیل کی پابندی لگائی گئی تھی،  اُس پابندی کو ختم کرتے ہوئے اس بار اُن کو پی ایس ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ لیا گیا۔

لمبے عرصے کے بعد دھماکہ خیز بلے باز عمران نذیر  کا اگر اس سیزن کے پی ایس ایل کی فرنچائز نے ان کا انتحاب کرلیا ہے تو آگے بھی اُمید ہے کہ باقی کرکٹ کے کھیلوں میں بھی واپسی کریں گے۔

Check Also

پاکستان کا بھارت کے خلاف آئی ٹی ایف کے فیصلے کو چیلنج

پاکستان نے انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) کے پاس اپیل دائر کی ہے ، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے