منگل , جولائی , 7 , 2020

ہیڈ کوچ مصباح الحق پیس بیٹری سے پر امید

[Spider_Calendar id=”1″ theme=”13″ default=”month” select=”month,”]

لاہور:  مصباح الحق نے پیس بیٹری سے بہت سی اُمیدیں لگا لیں۔

آسٹریلین کرکٹ ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستانی کوچ مصباح الحق نے کہا کہ پیچلے ٹور میں عمران خان سینئر  کی رفتار میں کافی واضح کمی سامنے آتی رہی ہے، ڈومیسٹک سیزن کے دوران اس بارے میں کوچز سے بات ہوئی تو انھوں نے بتایا کہ عمران خان نے بڑی محنت کی جس سے فارم و فٹنس میں بہت زیادہ بہتری سامنے آئی ہے۔

انھوں نے کہا کہ نسیم شاہ کی عمر کم ضرور ہے لیکن ان کے بال کرانے کا طریقہ شاندار ہے اور اُن کا بال پر بہت زبردست کنٹرول ہے۔ ان کا طریقہ بھی بہت بہترین ہے اور وہ جانتے ہیں کہ کہاں کس لینتھ پر بولنگ کرنی ہے،انھوں نے ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھے سے کھیلہ ، یہاں آسٹریلیا میں بھی بہت اچھا کھیلے، ان کی بولنگ میں کافی دم ہے جس کی ہماری ٹیم کو ضرورت ہے۔

Check Also

Squash Tournamet starts in Islamabad

اسلام آباد میں کھیل کے میلے سج گئے

لاہور : اسلام آباد میں اتوار کو عالمی سکواش میلہ سجنے کی تیاری مکمل ،مردوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے