منگل , جولائی , 7 , 2020

اکتوبر 2019: جاری کھاتے مثبت تناسب میں، ماہرین حیران!

[Spider_Calendar id=”1″ theme=”13″ default=”month” select=”month,”]

کراچی:  پاکستان کے کرنٹ اکاونٹس میں بہترین تبدیلی  آئی ہے جس پر ماہرین کافی حیران ہوگئے ہیں۔

4 سال کے طویل عرصے کے بعد اس سال  اکتوبر  کے مہینے میں غیرملکی سرمایا کاری کی آمدنی  پچھلے سالو ں کے مقابلے میں 99 ملین ڈالرز زیادہ رہی، اس کی بنیادی وجہ امپورٹ اور مضبوط ترسیلات زر   میں تیزی سے کمی آنا تھی،  بی ایم اے کیپیٹل کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر سعد ہاشمی نے اس سلسلے میں ایکسپریس ٹریبیون سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک کے لیے یہ بہت حیرت انگیز اور بہت اچھی خبر ہے ۔

کرنٹ اکاونٹ میں کمی اس مہینے کی توقع سے بھی زیادہ رہی، سود کی بڑھتی شرح اور مسلسل امپورٹ میں کمی آنا ڈیوٹیوں کے درآمدات کے باعث ہوا۔ سعدہاشمی کے مطابق کوئی بھی جاری کرنٹ اکاونٹ کا سرپلس میں جانے کی توقع نہیں کررہا تھا۔

Check Also

New tax policy announced

فکسڈ ٹیکس اسکیم ، شناختی کارڈ کی پابندی عائد

اسلام آباد :سینٹ کی قا‏ئمہ کمیٹی برائے خزانہ کی جانب سے اجلاس ہو ا جس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے