منگل , جولائی , 7 , 2020

فروغ نسیم وزیر قانون تعینات، وزارت کا حلف اٹھا لیا

Farogh Naseem Law Minister
اسلام آباد: ایم کیو ایم کے ممبر سینیٹر فروغ نسیم نے ایک بار پھر وفاقی وزیر قانون و انصاف کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ ایوان صدر کی تقریب کے دوران فروغ نسیم سے پاکستان کے صدر عارف علوی نےحلف لیا۔ اس تقریب کے موقع پر وکلا، سیاسی و سماجی شخصیات تشریف لائے۔
تین روز قبل بیرسڑ فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا۔انہیں سپریم کورٹ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے کیس کی پیروی کے لیے مستعفی کیا گیا تھا۔وزیراعظم عمران خان نے کیس میں کامیابی کی بعد انہیں ایک بار پھر کابینہ میں شامل ہونے کا کہا جس پر انہوں نے آج حلف اٹھالیا۔

Check Also

PM condemns newphew's involvement in PIC's attack

وزیر اعظم کی اپنے بھانجے کی لاہو ر ہسپتال حملے میں شامل ہونے پر شدید مذمت

اسلام آباد : معاون خصوصی وزیر اطلاعات فردوس عاشق کامیڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے