منگل , جولائی , 7 , 2020

دوسرے ملک رہنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری

Overseas Pakistani can send back 3000 CC cars
کراچی: دوسرے ملک رہنے والے پاکستانیوں کو ایک ہائبرڈ گاڑی ڈیوٹی فری بھیجنے کی اجازت۔
بیرون ملک میں مقیم پاکستانیوں نے اگر سال بھر میں ایک لاکھ ڈالر بھیجے ہیں تو وہ 3000 سی سی تک کی ایک ہائبرڈ گاڑی ڈیوٹی فری درآمد کرسکتے ہیں۔
یہ تجویز انجنیئرنگ ڈیولپمنٹ کی طرف سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے یہ آفر ہے، جو فارن ایکس چینج کارڈ(ایف ای آر سی) ہولڈر ہیں اور انہوں نے دو سال میں کم سے کم 1 لاکھ ڈالر بھیجا ہوا ہو۔
انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ نے اس تجویز پر مقامی آٹو موٹیومینوفیکچررز اور آٹو موٹیو پارٹس مینوفیکچررز سے ان کا اس بارے میں خیال پُوچھا ہے۔
اس تجویز پرجے ایس گلوبل ریسرچ کے تجزیہ کار نے بتایا کہ حکومت ترسیلات کو بڑھانے کیلئے نئے نئے اقدامات اٹھا رہی ہے، اس اقدام سے ملکی معیشت بہت مضبوط اور بہتر ہوگی۔ جب زرمبادلہ کی آمدبڑھے گی اور ملک کی معیشت میں شامل ہوگی تو افراط زر کی شرح میں کمی آئے گی جو سود کی شرح کو کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوگی۔

Check Also

New tax policy announced

فکسڈ ٹیکس اسکیم ، شناختی کارڈ کی پابندی عائد

اسلام آباد :سینٹ کی قا‏ئمہ کمیٹی برائے خزانہ کی جانب سے اجلاس ہو ا جس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے