منگل , جولائی , 7 , 2020

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اچانک دورہ افغانستان، افغانی صدر سے ملاقات

Donald Trump visits Afghanistan
کابل: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اچانک افغانستان کا دورہ۔
افغانستان میں موجود امریکا کے سب سے بڑے ہوائی اڈے بگرام ایئر فیلڈ پہنچے جہاں انھوں نے امریکی فوجیوں سے ملاقات کی۔ اس دورے میں صدر ٹرمپ نے افغانستان کے صدر اشرف غنی سے بھی ملاقات کی۔
اس موقع پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ طالبان کےساتھ مذاکرات کے بارے میں بات چیت چل رہی ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ طالبان بھی اب جنگ نہیں کرنا چاہتے ان کے نزدیک بھی اب یہی حل ہے۔ صدر ٹرمپ نے بتایا کے امریکی فوجیوں کی تعداد 13 ہزار سے کم کرکے 8600 کریں گے۔
امریکی صدر کے ساتھ ان کے بہت سے ساتھی بھی آئے ۔ امریکی صدر کا افغانستان میں یہ پہلا دورہ ہے۔

Check Also

Lawyers go on strike

وکلا کا ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان، ساتھی وکیلوں کی رہائی کا مطالبہ

کراچی: آل پاکستان بار ایسوسی ایشنز کا جمعہ کے روز عدالتوں کا بائیکاٹ کرنے کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے