منگل , جولائی , 7 , 2020

پاکستان کو ایک اور شکست کا سامنا ، ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو بری طرح ہرا دیا

Australia defeats Pakistan in 2nd text match

ایڈیلیڈ:  دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں منہ توڑ شکست ، اننگز اور 48 رنز سے پاکستان کو وائٹ واش کر دیا ۔

آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان دو ٹیسٹ میچ ہوئے جبکہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسڑیلیا نے پاکستان کو اننگز اور 48 رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن پاکستان نے اپنی نامکمل اننگز کا آغاز کیاتو پاکستان کا مجموعی  اسکور 3 وکٹوں کے نقصان پر 39 رنز تھا جبکہ کریز پر شان مسعود اور اسد شفیق موجود تھے ۔ دونوں کھلاڑیوں نے انتہائی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے  103 رنز کی شراکت قائم کرکے شان مسعود 68 رنزبناکر آؤٹ ہو گئے جبکہ اسد شفیق 57 رنز بنا کہ آؤٹ ہوئے۔

افتخار احمد 45 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے اور محمد رضوان کے بعد کوئی کھلاڑی مزید رنز نہ بنا سکا اور قومی ٹیم 235 رنز بنا کہ آؤٹ ہوئی۔

Check Also

Squash Tournamet starts in Islamabad

اسلام آباد میں کھیل کے میلے سج گئے

لاہور : اسلام آباد میں اتوار کو عالمی سکواش میلہ سجنے کی تیاری مکمل ،مردوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے