جمعہ , اگست , 14 , 2020

عالمی ریٹنگ ایجنسی کی فہرست میں 5 پاکستانی بینکوں کی ریٹنگ منفی سے مستحکم

Moody's gives clean chit to 5 Pakistani banks

کراچی : بین الااقومی ریٹنگ ایجنسی میں 5 پاکستانی بینکوں کی ریٹنگ منفی سے مستحکم ہو گئی۔

2 دسمبر کو 18 ماہ کے وقفےکے بعد ریٹنگ ایجنسی موڈیز کی پاکستان کا آ ؤٹ لک منفی سے مستحکم ہوگیا جس کے بعد 5 پا کستانی بینکوں کے آپریشنز میں بہتری اور مقامی کرنسی میں بڑھتے ہوئے سرمائے کے حجم کی بنیاد پر آؤٹ لک منفی سے مستحکم ہو گیا ۔ ان بینکوں میں نیشنل بینک ، الاائیڈ بینک ، یونایئڈڈ بینک ، حبیب بینک اور مسلم کمرشل بینک شامل ہیں ۔

مستحکم ہونے والے بینکوں کو موڈیز نے مقامی کرنسی میں ان 5 بینکوں کو بی تھری کی ریٹنگ جاری کر دی ہے۔ موڈیز کی ان بینکوں کو مستحکم کر نے کے اہم فیصلے کی وجہ ان کی بیلنس شیٹ اور ساورن کریڈٹ رسک میں وسیع باہمی ربط ہے ۔ ان بینکوں کا حکومت سے براہ راست ایکسپوژر کریڈ ٹ رسک پروےفائل میں اوپر کی ریٹنگ ظاہر کرتی ہے۔

Check Also

New tax policy announced

فکسڈ ٹیکس اسکیم ، شناختی کارڈ کی پابندی عائد

اسلام آباد :سینٹ کی قا‏ئمہ کمیٹی برائے خزانہ کی جانب سے اجلاس ہو ا جس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے