اتوار , جنوری , 19 , 2020

قومی ترقی کے لیے علاقائی تعاون ضروری ہے، وزیراعظم عمران خان

Imran Khan speaks

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے پاکستان قومی ، خطے اور انفرادی ترقی کے لیے علا قائی تعاون پر یقین رکھتا ہے ۔

وزیراعظم نے پینتسویں سارک چارٹرڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کی ترقی اور خوشحالی سارک ممالک کے دور اندیش رہنما ؤ ں نے سارک چارٹر مرتب کیا۔یہ دن ہماری توجہ جہالت ، غربت ، بیماریوں اور پسماندگی کی طرف دلاتا ہے۔

عمران خان کا اپنے پیغام میں اس حوالے سے مزید کہنا تھا کہ پاکستان اس بات کے لیے پر عزم ہے کہ سارک پراسس کو کامیاب بنایا جائے۔امید ہے کہ سارک پراسس میں آنے والی رکاوٹیں دور ہوجائیں گی۔علاقائی تعاون کی طاقت پاکستان کی انفرادی ، قومی اور خطے کی ترقی کے لیے ضروری ہے ۔ اگر باہمی عزت اور برابری کے اصولوں پر کاربند رہا جائے تو تعاون حاصل کیا جاسکتا ہے ۔

Check Also

PM condemns newphew's involvement in PIC's attack

وزیر اعظم کی اپنے بھانجے کی لاہو ر ہسپتال حملے میں شامل ہونے پر شدید مذمت

اسلام آباد : معاون خصوصی وزیر اطلاعات فردوس عاشق کامیڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے