ہفتہ , مئی , 30 , 2020

مہنگائی کے ساتھ ساتھ، سونے کی قیمتوں میں بھی اضافہ

Gold prices rise, again

کراچی: پیر کے روز سونے کی قیمت میں فی تولہ 100 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ یہ تبدیلی بین الا اقوامی سطح پر فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر اضافے سے 1464 ڈالر پر پہنچنے کے باعث ہوئی ہے۔

ملک بھر میں جہا ں مہنگائی نے زور پکڑا ہے اس کے ساتھ ہی سونے کی قیمتوں نے بھی آسمان سے باتیں کرنا شروع کر دی ہیں۔ رواں ہفتے پیر کے روز بین الاا قوامی سطح پر فی اونس سونے کی قیمت میں 4 ڈالر اضافے سے 1464 ڈالر کے اضافے پر پہنچنے کی وجہ سے فی تولے سونے کی قیمت 100 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت میں 86 روپےکا  اضافہ ہوا ہے ۔

دوسری جانب فی تولے چاندی کی قیمت بغیر کسی اضافے کے 1000 پر مستحکم رہی ہے اور فی گرام چاندی کی قیمت میں بنا کسی اضافے کے 857 روپے سے 34 روپے پر برقرار رہی ہے۔

Check Also

New tax policy announced

فکسڈ ٹیکس اسکیم ، شناختی کارڈ کی پابندی عائد

اسلام آباد :سینٹ کی قا‏ئمہ کمیٹی برائے خزانہ کی جانب سے اجلاس ہو ا جس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے