ہفتہ , مئی , 30 , 2020

بین الاقوامی

عراق میں کشیدگی مسلح شخص کی جانب سے حکومت مظاہرین پر فائرنگ ، 20 افراد ہلاک ، 60 زخمی

Iraq Protest Firing

بغداد: عراق میں حکومت کے خلاف مظاہرین پر مسلح افرادکی جانب سے فائرنگ ،جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک جبکہ 60 افراد زخمی ہوئے۔ بین الا قوامی خبر کے مطابق عراق کے دارلحکومت بغداد میں خلیانی اسکوائر پر ہزاروں کی تعداد میں لوگ حکومت کے خلاف مظاہرہ کر رہے …

Read More »

امریکی نیوی اہلکار کی پرل ہاربر پر فائرنگ 2 افراد زخمی، بھارتی آرمی چیف محفوظ

US Navy officer injures fellow soldiers

ہونولولو: امریکہ کی مشہور ریاست ہوائی میں ایک واقع پیش آیا جس میں بحر ی فوجی اڈے پر موجود 2 افراد ہلاک اور 1 شخص زخمی۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی نیوی پرل ہاربر کے اہلکار نے اچانک امریکی محکمہ دفاع کے سویلین ملازمین پر فائرنگ کر دی ۔ فائرنگ …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں اسلامی چینلز بند

سری نگر: بھارتی حکومت نے  کشمیر میں مسلم ممالک کے ٹی وی چینلز پر پابندی لگا دی۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی احکام نے کیبل آپریٹرز کو پاکستان، ترکی، ملائیشیا، سعودی عرب اور ایران کے چینلز کو کیبل پر دیکھنے سے روک دیا ہے۔ اس کے بعد بھارتی …

Read More »

واشنگٹن: "کرد ہمارے بھائی ہیں مگر اسی نام سےایک دہشتگردتنظیم بھی وجود رکھتی ہے ~ رجب طیب اردگان

امریکی میڈیا سے خطاب کرتے ہوئےترکی کے صدررجب طیب اردوان نے کہا کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سمیت بعض حکام ایسے ہیں جو  “کُرد” کے نام سے پکارے جانے والے گروپ  اور اصل کردوں  میں فرق نہیں کر پاتے، ترکی اصل کردوں کواپنے بھائیوں کی طرح دیکھتا ہے اور یہی نہیں …

Read More »

بھارتی افواج نے 2 کشمیری نوجوان شہید کر دئیے

میڈیا کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع باندی پور کے علاقے لادورہ کے راستوں کو بند کرنے کے بعد سرچ آپریشن کیا گیا۔  چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا اور  بھارتی فوج  نے 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ جبکہ دوسری طرف بھارتی فوج نے اس بات …

Read More »

بھارتی فوج نے کشمیر میں میلاد نبی کی تقریب کو روک دیا

سری نگر:  مودی کی دورِ حکومت میں مقبوضہ کشمیر کی قدیم درگاہ حضرت بل میں پہلی بارعید میلادالنبی کے میلاد پر پابندی لگائی گئی۔ کشمیری میڈیا کی خبر کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے شہر سری نگر میں واقع مقدس درگاہ حضرت بل میں سالوں سے میلادالنبی کا اہتمام  بہت خوشی …

Read More »

بینک الفلاح نے سیالکوٹ میں پریمیئر لاؤنج کا افتتاح کر دیا

بینک الفلاح نے طارق روڈ برانچ میں سیالکوٹ کا پہلا پریمیئر لاؤنج افتتاح کرنے کے لیے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا۔ شرکا میں الفلاح پریمیئر کے بڑے موکل ، سیالکوٹ کی کاروباری برادری کے اشرافیہ اور بینک کے سینئر مینجمنٹ کے افراد شامل تھے۔ اس لاونج کے افتتاح کے …

Read More »

ای یو کے سرکاری آفسر کی سربیا کی وزارت دفاع پر کڑی تنقید

  بلگریڈ ،سربیا (اے پی)یوروپی انسانی حقوق کے ایک اعلی عہدے دار نے بدھ کے روز سربیا کی وزارت دفاع کی ایک کتاب کی تشہیر کرنے پر سخت تنقید کی ، جس میں اس بات سے انکار کرنے کی کوشش کی گئی کہ بوسنیا کے سرب فوج نے جنگ کے …

Read More »

بھارت میں فضائی آلودگی نے بنگال کے کرکٹرز کی بھی حالت خراب کردی

نئی دہلی بھارت کے خلاف پہلے ٹوئنٹی 20 میچ کے دوران فضائی آلودگی کی وجہ سے بنگلادیشی کھلاڑیوں نے فیلڈ پر ہی الٹیاں کرنی شروع کردی۔ ایک رپورٹ کہ مطابق بھارت اور بنگلادیش کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ  کے دوران ہی دو مہمان پلیئرز کی حالت خراب ہوگئی، جن …

Read More »