اتوار , جنوری , 19 , 2020

قومی

وزیر اعظم کی اپنے بھانجے کی لاہو ر ہسپتال حملے میں شامل ہونے پر شدید مذمت

PM condemns newphew's involvement in PIC's attack

اسلام آباد : معاون خصوصی وزیر اطلاعات فردوس عاشق کامیڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے بھانجے بھی دل کے ہسپتال کے حملے میں شامل تھے جس کی انھوں نے شدید مذمت کی ہے ۔ فردوس عاشق کا اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے …

Read More »

قومی ترقی کے لیے علاقائی تعاون ضروری ہے، وزیراعظم عمران خان

Imran Khan speaks

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے پاکستان قومی ، خطے اور انفرادی ترقی کے لیے علا قائی تعاون پر یقین رکھتا ہے ۔ وزیراعظم نے پینتسویں سارک چارٹرڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کی ترقی اور خوشحالی سارک ممالک کے دور اندیش رہنما ؤ …

Read More »

وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر پی ٹی وی ، پارلیمنٹ حملہ کیس کا فیصلہ موخر

PM Imran requests court

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی عدالت سےبریت  درخواست پر پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس کا فیصلہ موخر کر دیا گیا ۔ جج راجہ جواد عباس نے اسلام آباد انسداددہشتگردی کی عدالت میں پی ٹی وی حملہ اور پارلیمنٹ کیس کی سماعت کی اور  کیس کی سماعت …

Read More »

شاہدخاقان اور مفتاح اسماعیل قانونی شکنجے میں، ایل این جی ریفرنس میں نام آگیا

اسلام آباد:  نیب نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان اور سابق مشیر مفتاح اسماعیل سمیت 10 ملزمان کے خلاف ایل ین جی ریفرنس دائر کر دیا۔ اسلام آباد احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شاہد خاقان کے کیس کی سماعت کی ۔ شاہد خاقان کے خلاف نیب نے اختیارات …

Read More »

فروغ نسیم وزیر قانون تعینات، وزارت کا حلف اٹھا لیا

Farogh Naseem Law Minister

اسلام آباد: ایم کیو ایم کے ممبر سینیٹر فروغ نسیم نے ایک بار پھر وفاقی وزیر قانون و انصاف کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ ایوان صدر کی تقریب کے دوران فروغ نسیم سے پاکستان کے صدر عارف علوی نےحلف لیا۔ اس تقریب کے موقع پر وکلا، سیاسی و سماجی شخصیات …

Read More »

شاہین ون میزائل تجربہ کامیاب

راولپنڈی: پاکستان نے ہر طرح کے جنگی سامان لے جانے والے شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا  “ٹویڑ  پر  ٹویٹ کر کے بتایا کہ پاکستان نے شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، میزائل …

Read More »

2 مجرموں کو 25 ،25 سال قید ، جرمانہ، قتل کیس کن فیصلہ آگیا

سرگودھا  میں ایڈیشنل اینڈ سیشن جج تحصیل شاہپور سکندر جاویدنے تھانہ شاہپور صدر سٹی کے قصبہ کنڈان میں قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ دونوں ملزمان منیر اوردانش کو 25 سال قید کے ساتھ  تین لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی ،جبکہ ملزم منیر کو مقتول کو زخمی …

Read More »

نواز شریف کی بیرون ملک جانے کی درخواست سے متعلق فیصلہ قلمبند

سابق وزیراعظم نوازشریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کےمتعلق درخواست پر سماعت ہوئی ۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ نوازشریف منی لانڈرنگ کے جُرم میں پائے گئے ہیں ان کے خلاف متعدد مقدمات زیرالتوا ہیں۔ نوازشریف کوعلاج کیلئے بیرون ملک بھیجنا نا مناسب ہے،نوازشریف کو بیرون ملک …

Read More »