منگل , جولائی , 7 , 2020

کھیل

پاکستان کا بھارت کے خلاف آئی ٹی ایف کے فیصلے کو چیلنج

پاکستان نے انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) کے پاس اپیل دائر کی ہے ، جس میں اس نے بھارت کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی کو غیرجانبدار مقام پر منتقل کرنے کے اپنے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد اس جھڑپ کی میزبانی کرنے کے لئے …

Read More »

عالمی چیمیئن شپ ونر محمد آصف نے اپنی جیت کشمیری بہن، بھائیوں کے نام کر دی

عالمی سنوکر چیمپئن محمد آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اللہ تعالٰی کا بہت احسان مند ہوں کہ اس نے مجھے اتنی بڑی کامیابی سے نوازا۔ عوام کی طرف سے بہت پیار اور محبت ملا لیکن حکومت کی طرف سی مایوسی ملی۔ انہوں نے مزید کہا …

Read More »

بینک الفلاح نے سیالکوٹ میں پریمیئر لاؤنج کا افتتاح کر دیا

بینک الفلاح نے طارق روڈ برانچ میں سیالکوٹ کا پہلا پریمیئر لاؤنج افتتاح کرنے کے لیے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا۔ شرکا میں الفلاح پریمیئر کے بڑے موکل ، سیالکوٹ کی کاروباری برادری کے اشرافیہ اور بینک کے سینئر مینجمنٹ کے افراد شامل تھے۔ اس لاونج کے افتتاح کے …

Read More »

دوسرا ٹی 20: آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو بڑی شکست!

پاکستان کو  دوسرے ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا  کے ہاتھوں 7 وکٹو ں کے نقصان پر شکست اٹھانی پڑی۔ میچ کا آغاز پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ سے کیاجس میں اوپننگ بلے باز وں نے1 وکٹ کے نقصان پر 22 رنز بناۓ۔  حارث سہیل اور فخر زمان پچھلے میچ …

Read More »

بھارت میں فضائی آلودگی نے بنگال کے کرکٹرز کی بھی حالت خراب کردی

نئی دہلی بھارت کے خلاف پہلے ٹوئنٹی 20 میچ کے دوران فضائی آلودگی کی وجہ سے بنگلادیشی کھلاڑیوں نے فیلڈ پر ہی الٹیاں کرنی شروع کردی۔ ایک رپورٹ کہ مطابق بھارت اور بنگلادیش کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ  کے دوران ہی دو مہمان پلیئرز کی حالت خراب ہوگئی، جن …

Read More »

سو سے زیادہ غیر ملکی کھلاڑی PSL5 کھیلنے میں دلچسپی رکھتے ہیں

  سو سے زیادہ غیر ملکی کرکٹرز اگلے سال حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن میں شرکت کے خواہاں ہیں  تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بیرون ملک مقیم کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا کام شروع کردیا ہے …

Read More »

محمد حفیظ کی جانب سے کروڑوں روپے کے اثاثے چھپانے کا انکشاف

لاہور: معروف کرکٹر اور سابق کپتان محمد حفیظ کے بھی 17 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے اثاثہ جات سامنے آگئے، ایف بی آر نے اثاثے چھپانے پر کرکٹر محمد حفیظ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق معروف کرکٹر محمد حفیظ کے چھپائے گئے …

Read More »

کبڈی ورلڈکپ؛ بھارتی ٹیم نے پاکستان آنے کا گرین سگنل دیدیا

لاہور میں 12 جنوری سے کبڈی ورلڈکپ کا میلہ سج رہا ہے جس میں بھارتی ٹیم نے بھی شرکت کا گرین سگنل دے دیا ۔ ذرائع کے مطابق پہلی بار پاکستان میں ہونے والے ورلڈ کپ میں بھارت، ایران، امریکا، آسٹریلیا، انگلینڈ، کینیڈا کی ٹیمیں  شریک ہوں گی جب کہ …

Read More »

نیب کراچی نے شرجیل میمن کی تمام جائیدادوں کی تفصیل جاری کردی

کراچی: قومی احتساب بیورو نے سابق وزیر بلدیات شرجیل میمن کی تمام جائیدادوں کی تفصیل جاری کرتے ہوئے ان کے خلاف تفتیش کی منظوری دے دی۔ ترجمان نیب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے شرجیل میمن کے خلاف تفتیش کی منظوری دے …

Read More »