ہفتہ , مئی , 30 , 2020

تازہ ترین

وکلا کا ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان، ساتھی وکیلوں کی رہائی کا مطالبہ

Lawyers go on strike

کراچی: آل پاکستان بار ایسوسی ایشنز کا جمعہ کے روز عدالتوں کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان، گرفتار ساتھی وکلا کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ بدھ کے روز پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) پر حملے میں ملوث وکلا کو گرفتار کیا جانے پر ساتھی وکیلوں کی طرف سے …

Read More »

وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر پی ٹی وی ، پارلیمنٹ حملہ کیس کا فیصلہ موخر

PM Imran requests court

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی عدالت سےبریت  درخواست پر پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس کا فیصلہ موخر کر دیا گیا ۔ جج راجہ جواد عباس نے اسلام آباد انسداددہشتگردی کی عدالت میں پی ٹی وی حملہ اور پارلیمنٹ کیس کی سماعت کی اور  کیس کی سماعت …

Read More »

امریکہ میں 12 ہلاکتیں، ایک دن میں دو طیارے زمین بوس

Planes crashed in USA

ٹیکساس/ جنوبی ڈیکوٹا : پچھلے جوبیس گھنٹوں میں امریکہ میں دو مسافر طیارے گر کے تباہ ہو گئے ، ان مسافروں میں بچے بھی شامل تھے ۔ بین الااقوامی خبر کے مطابق امریکہ کی دو بڑی ریاستوں میں دو بڑے واقعے پیش آئے ہیں جس میں دو مسافر طیارے بیک …

Read More »

شاہدخاقان اور مفتاح اسماعیل قانونی شکنجے میں، ایل این جی ریفرنس میں نام آگیا

اسلام آباد:  نیب نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان اور سابق مشیر مفتاح اسماعیل سمیت 10 ملزمان کے خلاف ایل ین جی ریفرنس دائر کر دیا۔ اسلام آباد احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شاہد خاقان کے کیس کی سماعت کی ۔ شاہد خاقان کے خلاف نیب نے اختیارات …

Read More »

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اچانک دورہ افغانستان، افغانی صدر سے ملاقات

Donald Trump visits Afghanistan

کابل: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اچانک افغانستان کا دورہ۔ افغانستان میں موجود امریکا کے سب سے بڑے ہوائی اڈے بگرام ایئر فیلڈ پہنچے جہاں انھوں نے امریکی فوجیوں سے ملاقات کی۔ اس دورے میں صدر ٹرمپ نے افغانستان کے صدر اشرف غنی سے بھی ملاقات کی۔ اس موقع پر …

Read More »

فروغ نسیم وزیر قانون تعینات، وزارت کا حلف اٹھا لیا

Farogh Naseem Law Minister

اسلام آباد: ایم کیو ایم کے ممبر سینیٹر فروغ نسیم نے ایک بار پھر وفاقی وزیر قانون و انصاف کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ ایوان صدر کی تقریب کے دوران فروغ نسیم سے پاکستان کے صدر عارف علوی نےحلف لیا۔ اس تقریب کے موقع پر وکلا، سیاسی و سماجی شخصیات …

Read More »

دوسرے ملک رہنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری

Overseas Pakistani can send back 3000 CC cars

کراچی: دوسرے ملک رہنے والے پاکستانیوں کو ایک ہائبرڈ گاڑی ڈیوٹی فری بھیجنے کی اجازت۔ بیرون ملک میں مقیم پاکستانیوں نے اگر سال بھر میں ایک لاکھ ڈالر بھیجے ہیں تو وہ 3000 سی سی تک کی ایک ہائبرڈ گاڑی ڈیوٹی فری درآمد کرسکتے ہیں۔ یہ تجویز انجنیئرنگ ڈیولپمنٹ کی …

Read More »

اکتوبر 2019: جاری کھاتے مثبت تناسب میں، ماہرین حیران!

[Spider_Calendar id=”1″ theme=”13″ default=”month” select=”month,”] کراچی:  پاکستان کے کرنٹ اکاونٹس میں بہترین تبدیلی  آئی ہے جس پر ماہرین کافی حیران ہوگئے ہیں۔ 4 سال کے طویل عرصے کے بعد اس سال  اکتوبر  کے مہینے میں غیرملکی سرمایا کاری کی آمدنی  پچھلے سالو ں کے مقابلے میں 99 ملین ڈالرز زیادہ …

Read More »

ہیڈ کوچ مصباح الحق پیس بیٹری سے پر امید

[Spider_Calendar id=”1″ theme=”13″ default=”month” select=”month,”] لاہور:  مصباح الحق نے پیس بیٹری سے بہت سی اُمیدیں لگا لیں۔ آسٹریلین کرکٹ ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستانی کوچ مصباح الحق نے کہا کہ پیچلے ٹور میں عمران خان سینئر  کی رفتار میں کافی واضح کمی سامنے آتی رہی ہے، ڈومیسٹک سیزن …

Read More »