جمعہ , جولائی , 10 , 2020

Monthly Archives: نومبر 2019

ڈیوس کپ پاکستان سے باہر منتقل کرنے پر اعصام الحق کا ایونٹ سے بائیکاٹ

[Spider_Calendar id=”1″ theme=”13″ default=”month” select=”month,”] لاہور:  بھارتی اثرورسوخ پر انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی طرف سے  ڈیوس کپ مقابلے میں پاکستان سے باہر منتقل کرنے پر ٹینس اسٹار اعصام الحق نےایونٹ کا بائیکاٹ کردیا۔ ستارہ امتیاز پانے والے اعصام ال حق نے پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ کے …

Read More »

زرعی قرزضے 1 ہزار ارب سے اوپر چلے گۓ: رضا باقر

[Spider_Calendar id=”1″ theme=”13″ default=”month” select=”month,”]       کراچی:  پہلی مرتبہ زرعی قرضے ایک ہزار ارب روپے کراس کرگۓ۔ بینکوں کو اس سال حکومت نے 1350 ارب روپے کا ہدف دیاتھا۔ گورنر بینک آف پاکستان ڈاکٹر رضا باقر  نےزراعت کے شعبے کو قرضوں کی بحالی پر تعریف کی،  جو باقی …

Read More »

اکتوبر 2019: جاری کھاتے مثبت تناسب میں، ماہرین حیران!

[Spider_Calendar id=”1″ theme=”13″ default=”month” select=”month,”] کراچی:  پاکستان کے کرنٹ اکاونٹس میں بہترین تبدیلی  آئی ہے جس پر ماہرین کافی حیران ہوگئے ہیں۔ 4 سال کے طویل عرصے کے بعد اس سال  اکتوبر  کے مہینے میں غیرملکی سرمایا کاری کی آمدنی  پچھلے سالو ں کے مقابلے میں 99 ملین ڈالرز زیادہ …

Read More »

ہیڈ کوچ مصباح الحق پیس بیٹری سے پر امید

[Spider_Calendar id=”1″ theme=”13″ default=”month” select=”month,”] لاہور:  مصباح الحق نے پیس بیٹری سے بہت سی اُمیدیں لگا لیں۔ آسٹریلین کرکٹ ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستانی کوچ مصباح الحق نے کہا کہ پیچلے ٹور میں عمران خان سینئر  کی رفتار میں کافی واضح کمی سامنے آتی رہی ہے، ڈومیسٹک سیزن …

Read More »

21-11-2019

[Spider_Calendar id=”1″ theme=”13″ default=”month” select=”month,”]    

Read More »