جمعہ , جولائی , 10 , 2020

Daily Archives: 2019-12-15

Sajal Aly opens up about rejections

آوڈیشن میں کئی بار ریجیکٹ ہوئی ہوں ، سجل علی

دبئی : معروف اداکارو ماڈل سجل علی کو کئی بار ناکامی کا سامنا کرنا پڑ ا ہے۔ ڈرامہ ” رنگریزہ” اور ” میرے قاتل میرے دلدار ” سے شہرت حاصل کرنے والی سجل علی پاکستان کی مشہور اور معروف اداکارہ ہیں ۔ گلف نیوز کے مطابق اس وقت سب سے …

Read More »
PM condemns newphew's involvement in PIC's attack

وزیر اعظم کی اپنے بھانجے کی لاہو ر ہسپتال حملے میں شامل ہونے پر شدید مذمت

اسلام آباد : معاون خصوصی وزیر اطلاعات فردوس عاشق کامیڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے بھانجے بھی دل کے ہسپتال کے حملے میں شامل تھے جس کی انھوں نے شدید مذمت کی ہے ۔ فردوس عاشق کا اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے …

Read More »
Noman Ijaz declared school of acting

نعمان اعجاز اداکاری کی درسگاہ قرار

کراچی: اداکار بلال عباس خان  سینئر اداکا رنعمان اعجاز سے متاثر ہوئے ، انسٹاگرام پر تصویر اپلوڈ کرتے ہوئے تعریفی القابات کہے۔ پاکستان کے مشہور سینئر اداکار ایک بار پھر سے نئے اداکاروں کے لیے  مشعل راہ ثابت ہو گئے ۔ اداکار بلال عباس خان نے اپنے انسٹا گرام پر …

Read More »
Social media impacting teenager's health

سوشل میڈیا بچوں کے لیے نقصان دہ ثابت

سڈنی : سکول جانے والے 1000 بچوں کا مطالعہ کیا گیاہے جس میں یہ ظاہر ہو ا ہے کہ سوشل میڈیا کا استعمال کرنے والے بچوں کے کھانے پینے کے معمول بھی متاثر ہو سکتے ہیں ۔ سڈنی میں حال ہی میں چھٹی سے ساتویں جماعت کے بچوں پر تحقیق …

Read More »
New tax policy announced

فکسڈ ٹیکس اسکیم ، شناختی کارڈ کی پابندی عائد

اسلام آباد :سینٹ کی قا‏ئمہ کمیٹی برائے خزانہ کی جانب سے اجلاس ہو ا جس میں ایف بی آر کے چیئر مین شبر زیدی نے کہا کہ چھوٹے تاجروں کے لیے فکسڈ ٹیکس سکیم تیار کی گئی ہے ، 10 کروڑ روپے ٹرن اوور پر 0اعشاریہ پانچ فیصد ٹیکس لگے …

Read More »
Ehsan Mani advices the Nation

چیئر مین پی سی بی کی قوم کے لیے ایک پیغام

  سربراہ پی سی بی احسان مانی نے پاکستان کی سب سے بڑی کرکٹ ویب سائٹ کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ آسٹریلیا کی کے خلاف مایوس کن پر فارمنس پر پوری عوام کی طرح مجھے بھی دکھ ہے۔ ہمیں یہ حقیقت تسلیم کرنی ہے کہ ہمارے کھلاڑی …

Read More »
Imran Khan speaks

قومی ترقی کے لیے علاقائی تعاون ضروری ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے پاکستان قومی ، خطے اور انفرادی ترقی کے لیے علا قائی تعاون پر یقین رکھتا ہے ۔ وزیراعظم نے پینتسویں سارک چارٹرڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کی ترقی اور خوشحالی سارک ممالک کے دور اندیش رہنما ؤ …

Read More »
Ali Zafar reveals secrets about Meesha Shafi

میشا شفیع کی کئی بار معافی مانگنے کی کوشش، علی ظفر

لا ہور : معروف گلوکارو اداکار علی ظفر کا جنسی ہراساں کیس سے متعلق بات کرتے ہو‏ئے کہنا تھا کہ میشا شفیع کی طرف سے مجھ سے نجی طور پر معافی مانگنے کی پیشکش کی گئی ہے ۔ اینڈیپنڈنٹ اردو کو علی ظفر نے انٹر ویو دیتے ہوئے بتایا کہ …

Read More »